the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر رادھاموہن سنگھ نے کہا ہے کہ کسانوں کی بہبود اور زراعت کے سیکٹر کیلئے وزیراعظم مسٹر نریندر مودی کی قیادت میں کئے گئے اقدامات کے مثبت اور حوصلہ افزا نتائج برآمد ہونے لگے ہیں۔کسانوں کی



بہبود کیلئے مودی حکومت کی عہد بستگی کی وجہ سے کسانوں کی زندگی کے معیار میں بہتری آرہی ہے۔مسٹر رادھاموہن سنگھ نے کہا ہے کہ زراعت کی وزارت 2022 تک کسانوں کی آمدنی دوگنا کرنے کیلئے کام کررہی ہے، جس کا ہدف وزیراعظم نریندر مودی مقرر کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.